میگزین ذیابیطس کا علاج: کتے پر تجربے سے انسولین کی تیاری تک 27 جولائی 1921 کو انسولین کی دریافت سے پہلے ذیابیطس ایک مہلک بیماری تھی، یہ جسے ہو جاتی وہ فقط چند برسوں کا مہمان ثابت ہوتا۔