ملٹی میڈیا جب ’ارطغرل‘ کشمیر میں ہارس رائیڈنگ سکول کھلنے کا سبب بنا علی عباس وانی نے ڈرامہ ارطغرل سے پیدا ہونے والے گھڑ سواری کے شوق کو پورا کرنے کے لیے سری نگر کے نواح میں پہلا ہارس رائیڈنگ سکول کھولا ہے۔