تحقیق چینی چھوڑنے کا کچھ لوگوں پر منفی اثر کیوں پڑتا ہے؟ بعض لوگ جب چینی کے استعمال میں کمی لاتے ہیں تو انہیں سر درد، تھکاوٹ یا موڈ میں تبدیلی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن ایسا کیوں ہے؟