دنیا ’پیرس حملے ذاتی نہیں تھے، مقصد داعش کے خلاف کارروائی کا بدلہ تھا‘ 2015 میں پیرس میں سلسلہ وار دہشت گرد حملوں میں ملوث زندہ بچ جانے والے واحد ملزم نے مقدمے کے دوران کہا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونے والے 130 شہریوں سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی، بلکہ مقصد فرانس سے انتقام تھا۔