زاویہ ہبا یوسری کم عمر میں دلہا دلہن کے کھیل کے خلاف جنگ مصری حکومت نے بچوں کی شادی کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں اور مروجہ قوانین میں ترامیم کا آغاز کیا ہے مگر اب بھی ایسے کیس سامنے آتے جا رہے ہیں۔