معیشت کیا مستقبل میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے؟ آئی ایم ایف کو یہ خوف ہے کہ افراط زر کو واپس ہدف تک لانے کے لیے لوگوں کا پالیسی سازوں پر اعتماد ختم ہو جائے گا۔ اس موقعے پر وہ بنیاد ختم ہو جائے گی جس کی بدولت یہ توقع کی جائے کہ مستقبل میں قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔