نقطۂ نظر اندر کی کہانی: افغان حکومت کیوں ناکام ہوئی؟ کوئی بھی عوامل اکیلے افغان ریاست کے خاتمے کا ذمہ دار نہیں تھے، لیکن انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اور آخر کار ایک مہلک طریقے سے ایک دوسرے کو تقویت دی۔