زاویہ مہیر بوس بھارت: شامی کا دفاع مذہبی عصبیت کے خلاف اہم ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے واحد مسلمان محمد شامی کو سوشل میڈیا پر بدتمیزی کا نشانہ بنایا گیا جس پر ان کے کپتان وراٹ کوہلی دفاع میں سامنے آئے۔ کیا یہ اہم موقع یا موڑ ہے؟