دفتر سویڈن میں پہلی بار خاتون کا وزیراعظم بننے کا امکان میگڈالینا اینڈرسن حکمران جماعت سوشل ڈیموکریٹس کی رہنما منتخب ہوچکی ہیں اور وہ ملک کی وزیراعظم بننے والی ہیں۔