ملٹی میڈیا چارسدہ: کھڈی سے کپڑا بنانے کی صنعت دم توڑنے لگی چارسدہ کے علاقے سلطان آباد کی کہانی جہاں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کھڈی کا کپڑا تیار کرتی ہیں لیکن گزرتے وقت کے ساتھ مشینیں آنے کی بدولت اب کاریگر خواتین مردوں کی نسبت زیادہ متاثر ہیں۔