تحقیق لوگ تحفے کیوں دیتے ہیں، سائنس کیا کہتی ہے؟ تحائف کا تبادلہ ممکن ہے فضول کی سردردی اور عملی طور پر مشکل چیز لگتی ہو۔ لیکن جیسا کہ سماجی سائنسی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تحفہ دینے کے نقصانات اور فوائد وہ نہیں جو بظاہر نظر آتے ہیں۔