زاویہ تمنا صافی برطانیہ میں ایک افغان پناہ گزین کی مشکلات میں ایک افغان پناہ گزین ہوں جو برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ میں نے 2018 میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ افغانستان چھوڑا تھا اور ہم اب تک اپنی پناہ کی حیثیت کے بارے میں سرکاری فیصلے کے منتظر ہیں۔