دنیا گیمبیا: انتخابات میں دھاندلی روکنے کے لیے ’کنچوں‘ کا استعمال گیمبیا میں جمہوریت اب تک برقرار ہے لیکن اس افریقی ملک میں ووٹنگ کا ایک منفرد نظام رائج ہے جس میں ووٹ ڈالنے کے لیے کاغذ کے بیلٹ کے بجائے کانچ کی گولیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔