ایشیا واجبات کی عدم ادائیگی: اقوام متحدہ میں ایران کا حق رائے دہی معطل گذشتہ سال بھی ایران نے عدم ادائیگی کی بنیاد پر اپنا ووٹ کھو دیا تھا۔ ایران کا موقف تھا کہ وہ امریکی اقتصادی پابندیوں کے باعث کم سے کم رقم بھی ادا نہیں کر سکتا۔