نقطۂ نظر اپنے آپ سے زبردستی محبت کرنا تھکا دینے والا کام ہے جسمانی غیرجانبداری کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے جسم کے بارے میں مثبت یا منفی سوچے بغیر، بس اپنا وجود برقرار رکھ سکیں، یعنی، اپنے دبلے پن یا موٹاپے کو کوئی بڑا مسئلہ بنائے بغیر بس سکون سے زندہ رہنا۔