فلم میگن فاکس اور ریپر مشین گن کیلی کی منگنی میگن فاکس مئی 2020 میں کیلی سے اس وقت منسلک ہوئیں جب ان کی ملاقات پہلی بار فلم مڈ نائٹ ان دی سوئچ گراس کے سیٹ پر 48 سالہ آسٹن گرین کے ہمراہ ہوئی تھی۔