ملٹی میڈیا خیرپور: قومی شاہراہ پر سفر کرنے والوں کے لیے ’ماوے‘ کی سوغات مقامی لوگوں کے مطابق 70 سال پہلے محمد رمضان ملاح نے ماوا بنانے کی شروعات کی تھی اور اسے اپنے گاؤں کا نام دیا تھا، جو آج بھی ’موسانی کا ماوا‘ کے نام سے مشہور ہے۔