دنیا روس کا جوہری حملہ کرنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین نے کہا ہے کہ اگر روس نے نیٹو ملک پر حملہ کیا تو نیٹو کے دیگر ممالک کی جانب سے جوابی حملے کیے جا سکتے ہیں جس کے نتیجے میں تنازع پیدا ہو سکتا ہے۔