تحقیق اسرائیلی جاسوس کا ایرانی رہبر اعلیٰ کی قریبی ساتھی رہنے کا انکشاف اسرائیلی-یہودی صحافی کیتھرین پیریز شکدام ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر اپنے نام کے ساتھ 18 مضامین کا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔