تاریخ دریائے نیل کے کنارے آباد اہرام سے بھی قدیم تہذیب دریائے نیل کے کنارے دریافت ہونے والے آثار قدیمہ سے قدیم سوڈان میں پروان چڑھنے والی نوبین تہذیب کو جاننے کے لیے ایک کھڑکی کھلی ہے جو مصری تہذیب سے بھی پرانی ہے۔