ملٹی میڈیا مرزا غالب کے محلے بلی ماراں میں رمضان کی رونقیں کرونا وائرس کے باعث گذشتہ دو برس کے برعکس اس سال دہلی کے بلی ماراں اور مٹیا محل بازار کے مسلمان بھائی چارے کے ساتھ مل کر رمضان منا رہے ہیں۔