نقطۂ نظر قاضی فائزعیسیٰ نظام انصاف کو ’ڈی کالونائز‘ کر سکیں گے؟ جنگ آزادی 1857 کے فوری بعد متعارف کرائے جانے والے اس نظامِ قانون کا مقصد یہ تھا کہ رعایا کبھی آئندہ سر اٹھانے کی کوشش نہ کرے۔ قاضی فائز عیسیٰ چاہیں تو اس میں تبدیلی کی کوشش کر سکتے ہیں۔