زاویہ نعیمہ احمد مہجور یٰسین ملک: آزادی کا جنون جیل میں جیل اب یٰسین ملک کے اصلی گھر کی طرح ہے، لیکن اس پر میری طرح بہت سے کشمیریوں کو اچنبھا نہیں ہوا۔ اچنبھا تب ہوتا تھا جب وہ جیل میں نہیں ہوتے تھے۔