ایشیا بھارت: بائیو میٹرک آئی ڈی کارڈ پر وارننگ واپس پریس انفارمیشن بیورو نے وارننگ جاری کرنے کے دو روز بعد اسے واپس لیتے ہوئے کہا کہ یہ انتباہ موڈیفائیڈ کارڈ کے غلط استعمال کرنے کی کوشش کے تناظر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی ’غلط تشریح کے امکان کے پیش نظر‘ اب اسے واپس لیا جا رہا ہے۔