تحقیق اسلاموفوبیا اور مغربی میڈیا: تحقیق کیا کہتی ہے؟ تحقیق کاروں نے امریکی میڈیا کی ڈھائی لاکھ خبروں اور رپورٹوں کا جائزہ لے کر ظاہر کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کا شکار ہے۔