سائنس ’کسی نے ہمارا ڈائنوسار چرا لیا‘: پانچ کروڑ سال پرانے ڈھانچے کی تلاش ہم نے 50 ملین سال پرانے تھیسیلوسورس کا ڈھانچہ دو سال قبل ٹسکون فوسل اینڈ جیم شو میں حاصل کیا تھا، لیکن ہماری طرف سے رقم کی ادائیگی اور ہم تک پہنچانے کے درمیان یہ گم ہو گیا تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ کسی نے ہمارے ڈائنوسار کو چوری کر لیا ہے۔