ٹیکنالوجی جنوبی کوریا میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کی قبر انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ’موت‘ کے بعد اسے ’خراج عقیدت‘ پیش کرنے کے لیے ایک انجینئر نے ’ای‘ لوگو کے ساتھ ایک علامتی قبر بنائی جس کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔