علی امین گنڈا پور ںے عید کے تیسرے روز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گرڈ سٹیشن پہنچ کر بجلی کی ترسیل بحال کرائی اور ساتھ ہی کہا کہ صوبے کے اراکین اسمبلی اپنے علاقوں میں گرڈ سٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شیڈول پر عمل درآمد کروائیں۔