میگزین سازشی نظریوں پر یقین کرنا خطرناک کیوں ہو سکتا ہے؟ سازشی نظریے ہر دور میں عام رہے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ سوشل میڈیا نے انہیں مزید ہوا دے دی ہے اور موجودہ دور سازشی نظریوں کا سنہرا دور بن گیا ہے۔