دنیا چین: دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت ہونان کے جیولوجیکل بیورو نے بتایا کہ وسطی چین کے وانگو گولڈ فیلڈ میں موجود اس ذخیرے سے ایک ہزار ٹن سے زیادہ سونا نکالا جا سکتا ہے۔