میگزین گرمیوں میں گھر کی کھڑکیاں کھلی رکھیں یا بند؟ جب موسم بہت زیادہ گرم ہو تو کچھ تازہ ہوا کے لیے کھڑکیاں کھولنے کو دل کر سکتا ہے لیکن اس کے بجائے کیا آپ کو انہیں بند رکھنا چاہیے؟