بلاگ ’15 اگست افغان خواتین کے لیے سیاہ دن‘ 15 گست 2022 کو افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر مسعودہ نعیمی اسے افغان خواتین کے لیے بطور یوم سیاہ دیکھتی ہیں اور اپنی شاعری میں اس کا اظہار کرتی ہیں۔