فٹ بال قطر ورلڈ کپ 2022 میسی کا آخری فٹ بال مقابلہ میسی جو اپنے پانچویں ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے ہیں، نے 2005 میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔