بلاگ
کیمپس
وفاقی اور صوبائی حکومتیں اب تک یونیورسٹی کے مالی بحران کو حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہیں، جب کہ یونیورسٹی بھی ایسے پراجیکٹس شروع کرنے میں بھی مکمل طور پر ناکام رہی جو فنڈز پیدا کر سکتے تھے۔