دنیا کیا امریکہ اب لوگوں کے لیے پرکشش نہیں رہا؟ امریکہ میں زیادہ پیسہ کمایا جا سکتا ہے لیکن اس کی ایک ذاتی قیمت چکانی پڑتی ہے اور باقی دنیا یہ نتیجہ اخذ کر رہی ہے کہ امریکی زندگی اس قیمت کے قابل نہیں۔