\
عصمت علی اخون
کیمپس

سوات میں بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے والی برطانوی خاتون

’میں 1970 میں مسلمان ہوچکی تھی۔ شادی کے بعد جب میں سوات اپنے سسرال آئی تو یہاں میرے سسر نے اراضی تحفے میں دی۔ مجھے سکول بنانے کی خواہش تھی، جب سسر صاحب سے بات کی تو انہوں نے سکول کے ساتھ مسجد بنانے کا بھی کہا تاکہ پہاڑی کے لوگوں کو عبادت کی آسانی رہے۔‘