کیمپس گومل یونیورسٹی: لڑکی بن کر رقص کرنا طالب علم کو مہنگا پڑ گیا وائس چانسلر نے طالب علم کو یونیورسٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پروگرام آرگنائزر کے ساتھ کوآرڈینیشن میں کوتاہی پر دو اساتذہ کو معطل کرکے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔