ملٹی میڈیا متروک ہوتے ہوئے چونے کی تیاری کے مراحل روہڑی سے تعلق رکھنے والے خادم حسین شر جو گذشتہ تین نسلوں سے اس کام سے منسلک ہیں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پھتر سے چونا بنانے کا عمل خاصا محنت طلب ہوتا ہے۔