ٹی وی جرائم سے متعلق شوز میں سیریل کلرز کو ہیرو بنانا بند کرنا ہو گا پوڈ کاسٹ، سٹریمنگ سیریز اور کتابوں میں کثرت سے سچے جرائم پیش کرنے کی وجہ سے پرتشدد اور خطرناک مجرموں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے اور متاثرین کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔