نقطۂ نظر حق رسائی برائے معلومات کا قانون کتنا سودمند ہے؟ آئین کے آرٹیکل 19-اے کا بنیادی مقصد تمام سرکاری کارروائیوں کی معلومات عام کرتے ہوئے شفافیت کو یقینی بنانا ہے جس سے مجموعی طور پر عوامی فلاح اور اداروں کی بہتری عمل میں آسکتی ہے۔