صحت نیند کی کمی اندھا کر سکتی ہے، نئی تحقیق نے خبردار کر دیا سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ یا بہت کم سونے کے ساتھ ساتھ دن کے وقت نیند، بے خوابی اور خراٹے کالا موتیا کے خطرے میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔