زاویہ جلال ابوخاطر اسرائیلی سیاست کی انتہائی سمت فلسطینیوں کے لیے حیران کن نہیں بہت سے فلسطینی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے بارے میں رائے نہیں دیتے اور یہ کہہ کر مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ’وہ سب ایک جیسے ہیں۔‘