میری کہانی پشاور کے انکل ٹونی جن کی ’ہر تصویر خاص ہے‘ 85 سالہ فخر زمان آذر نے فوٹوگرافی کے شعبے میں بین الاقوامی سطح پر بہت سے ایوارڈز اور کامیابیاں حاصل کی ہیں، جنہیں ملکہ ترنم میڈم نور جہاں نے انکل ٹونی کا لقب دیا تھا۔