ایشیا انڈیا کا سکول افغان پناہ گزینوں کے لیے امید کی کرن جنوبی دہلی کے علاقے لاجپت نگر کے اس سکول میں لگ بھگ 350 طالب علم زیر تعلیم ہیں، جن میں 30 تا 40 برس کی متعدد خواتین بھی شامل ہیں۔