خواتین بے سہارا خواتین کی ’آشا‘ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کیوں؟ پاکستان میں غریب اور بے سہارا خواتین کو چھوٹے کاروبار کے لیے گزشتہ کئی سالوں سے قرضہ دینے والی بنگلہ دیشی کمپنی ’آشا‘ کے دفاتر کو این او سی نہ ہونے پر سیل کرکے ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔