تحقیق تین سوالوں میں اپنی ذہنی صلاحیت جانیے کوگنیٹو ریفلیکشن ٹیسٹ ( سی آر ٹی) دنیا بھر میں آئی کیو جانچنے کا مختصر ترین طریقہ سمجھا جاتا ہے کیوں کہ یہ صرف تین سوالوں پر مبنی ہے۔