امریکہ میکارتھی: رپبلکن اپنے ہی رہنما کو سپیکر کیوں بننے نہیں دے رہے؟ امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کی شام کو اپنا اجلاس نئے سپیکر کا انتخاب کیے بغیر ملتوی کر دیا۔