کاغذ

بلاگ

​​​​​​​کشمیر کا کاغذ گر محلہ، جس کا کاغذ بادشاہ اکبر کو بھی پسند تھا

کشمیری کاغذ اپنی منفرد صفائی اور پائیداری کی وجہ سے پورے ہندوستان میں نہایت پسند کیا جاتا تھا اور یہی وجہ ہے جب شہنشاہ اکبر نے اپنی حکومت میں سکوں کو کاغذی کرنسی میں تبدیل کرنے کی خواہش ظاہرکی تو کرنسی کے لیے کشمیری کاغذ کا ہی انتخاب کیا گیا۔