سیاست کیا تحریک لبیک بھی این آر او چاہتی ہے؟ حوالات میں بند تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے پر ملک گیر احتجاج کے دوران متنازعہ تقریر پر معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔