سوشل ڈیٹنگ کا ’متبادل‘ اور ’کامیاب‘ طریقہ کیا ہے؟ ایک بار جب میں نے اس طریقہ کار کو استعمال کرنا شروع کیا تو جن مردوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ان کی تعداد کم ہو گئی لیکن ان کا معیار ہزار گنا بڑھ گیا۔